ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل گرام پنچایت انتخابات: آج ایک ہی دن 144 پرچہ نامزدگی داخل

بھٹکل گرام پنچایت انتخابات: آج ایک ہی دن 144 پرچہ نامزدگی داخل

Wed, 09 Dec 2020 19:53:45    S.O. News Service

بھٹکل 9 ڈسمبر   (ایس او نیوز)  بھٹکل تعلقہ کے 16 گرام پنچایتوں میں ہورہے انتخابات کے لئے آج بدھ کو ایک ہی دن 144 پرچہ نامزدگی داخل کئے گئے جس میں ایس سی کے 16، ایس ٹی کے 7، بیک ورڈ اے کے 34 ، بیک ورڈ بی کے 2 جبکہ جنرل زمرہ کے 85 پیپرس جمع کرائے گئے ہیں۔ 

کل منگل کو 80 پرچے داخل کئے گئے تھے جبکہ پہلے دن پیر کو 14 پرچے جمع کرائے گئے تھے، اس طرح اب تک 238 پیپرس جمع کرائے گئے ہیں۔ 

یاد رہے کہ  پرچے داخل  کرنے کی آخری تاریخ  11 دسمبر  ہے، جبکہ 22 دسمبر کو انتخابات ہوں گے۔


Share: